اٹکھیل پن

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - چلبلاپن، چنچل پن، شوخی۔ "اوسی اٹکھیل پنے اور الڑھ پن کے ساتھ دیکھتا بھالتا چلا جاتا تھا۔"      ( ١٨٠٣ء، رانی کیتکی، ٦ )

اشتقاق

سنسکرت کے لفظ 'اٹکھیل' کے ساتھ لاحقۂ کیفیت 'پن' لگایا گیا ہے۔ 'پَنا' 'پَن' کی مغیرہ صورت ہے۔

مثالیں

١ - چلبلاپن، چنچل پن، شوخی۔ "اوسی اٹکھیل پنے اور الڑھ پن کے ساتھ دیکھتا بھالتا چلا جاتا تھا۔"      ( ١٨٠٣ء، رانی کیتکی، ٦ )

جنس: مذکر